دہلی دھماکے کے بعد کشمیر میں سخت کارروائیاںدہلی کے لال قلعہ کے قریب کار بم دھماکے کے بعد وادی کشمیر میں سکیورٹی ہائی الرٹ پر ہے۔ پولیس اور پیراملٹری فورسز نے مختلف اضلاع میں مشتبہ افراد کے خلاف چھاپہ مار کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔کولگام میں جماعتِ اسلامی کے خلاف 200 سے زائد چھاپےجموں و […]