جامع مسجد بسرور کی توسیع کے بعد افتتاح : علماء کا دین کی دعوت اور نئی نسل کی تربیت پر زور

بسرور (فکروخبرنیوز) جامع مسجد بسرور کی توسیع کے بعد تعمیر شدہ پہلی منزل کا افتتاح آج صبح امام و خطیب جامع مسجد بھٹکل مولانا عبدالعلیم خطیب ندوی اور امام و خطیب جامع مسجد کنڈلور مولانا محمد الیاس ندوی کے ہاتھوں…
