Tag jalgaun

مہاراشٹر کے جلگاؤں میں وقفترمیمی ایکٹ کے خلاف ’جیل بھرو‘ احتجاج، دو ہزار سے زائد افراد گرفتار

جلگاؤں (مہاراشٹر):وقف (ترمیمی) ایکٹ 2025 کے خلاف مہاراشٹر کے جلگاؤں میں پیر کے روز ہزاروں افراد نے ’’جیل بھرو آندولن‘‘ میں حصہ لیا۔ یہ احتجاج تحفظِ اوقاف کمیٹی جلگاؤں (وقف بچاؤ سمیتی) کی جانب سے منعقد کیا گیا، جسے آل…