اٹلی میں اسرائیلی حملوں کے خلاف مزدوروں اور ٹریڈ یونینز کی ہڑتال، بندرگاہیں اور ٹرانسپورٹ متاثر

(فکروخبر/ذرائع)غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف اٹلی میں مزدوروں اور ٹریڈ یونینز نے بڑے پیمانے پر احتجاج اور ہڑتال کی ہے۔ اس دوران کئی بندرگاہوں کے داخلی دروازے بند کر دیے گئے، ریلوے اسٹیشنز پر مظاہرین اور پولیس کے درمیان…
