(فکروخبر/ذرائع)اسرائیل نے غزہ میں اپنی فوجی کارروائیوں کو وسعت دیتے ہوئے ہزاروں ریزرو فوجیوں کو متحرک کر دیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق، اسرائیلی فوج نے موجودہ اہلکاروں کی جگہ لینے کے لیے ریزرو فوجیوں کو طلب کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ اگرچہ اسرائیلی فوج کے ترجمان نے […]