حزب اللہ کی جانب سے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پر شدید بمباری،ایمرجنسی نافذ

تل ابیب: (فکروخبر/ذرائع)حزب اللہ کی جانب سے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پر شدید بمباری کی گئی ہے، جس کے بعد شہر میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔روئٹرز کے مطابق لبنان کی حزب اللہ نے منگل کو ایک بیان میں…
