بھٹکل : معروف سماجی کارکن اور سابق کونسلر جناب ارشاد ائیکیری عرف ڈاٹا ارشاد ابوظبی کی فلائٹ میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون بتایا جارہا ہےکہ وہ اپنی بیٹی سے ملاقات کے لیے اپنی اہلیہ اور ایک اور بیٹی کے ساتھ دبئی جارہے تھے جس کے لیے وہ […]