ایران کے مختلف شہروں میں شدید مظاہرے، انٹرنیٹ پر پابندی اور پروازیں منسوخ ، کئی لوگوں کے اموات کی بھی خبریں

ایران میں جاری حکومت مخالف مظاہروں کے درمیان انٹرنیٹ اور ٹیلی فون کالز پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ رپورٹ میں گزشتہ ماہ شروع ہونے والے ان مظاہروں میں اب تک کم از کم 62 افراد کی ہلاکت کا…
