Tag iran

ایران کے اسرائیل پر میزائل حملے جاری ، یروشلم دھماکوں سے لرز اٹھا ، جوہری مذاکرات منسوخ

ایران نے اتوار کو اسرائیل پر میزائلوں کی ایک نئی لہر داغ دی، کیونکہ دونوں ممالک مسلسل تیسرے دن سرحد پار سے حملوں میں مصروف ہیں۔ ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن نے ہفتے کی صبح تقریباً 03:10 (2340 GMT) پر…

اسرائیل کے ایران پر جوابی حملے، تہران اور دیگر شہروں میں متعدد دھماکے

(فکرو خبر/ذرائع) اسرائیل نے ایران پر جوابی حملوں کا آغاز کر دیا، ایران کے دارالحکومت تہران میں سات دھماکے سنے گئے ایران کے سرکاری میڈیا نے تہران میں دھماکوں کی تصدیق کر دی۔ امریکی میڈیا کے مطابق یکم اکتوبر کواسرائیل…

قطر ایئرویز کی ایران، عراق اور لبنان کے لیے پروازیں معطل

اسرائیل کی ایران، لبنان اور عراق پر حملوں کی دھمکیوں کے پیشِ نظر قطر ایئرویز نے ان ممالک کے لیے پروازیں عارضی طور پر بند کردیں۔ عرب میڈیا کے مطابق قطر ایئرویز نے اعلان کیا ہے کہ وہ چند عرب…

ایران اسرائیل آمنے سامنے ، جانیے دونوں ملکوں کی طرف سے کیا کچھ باتیں ہورہی ہیں؟

(فکروخبر/ذرائع)ایران کے اسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد سے اسرائیل کی جانب سے دھمکیوں کا سلسلہ جاری ہے، ایسے میں ایرانی جنرل مرتضیٰ میریان کا اسرائیل کو جوابی دھمکی دیتے ہوئے کہنا ہے کہ ہماری انگلیاں ٹریگر پر ہیں۔بین الاقوامی…

ایران نے اپنے تمام ایئرپورٹس پر پروازوں کی آمد و رفت بحال کرنے کا اعلان کردیا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے پروازوں پر پابندی اچانک رات ایک بجے بغیر کوئی وجہ بتائے بغیرعائد کی تھی جسے دن میں بحال کردیا گیا۔ ایرانی سول ایوی ایشن کے ترجمان جعفر یزارلو نے بتایا کہ بحالی…

تل ابیب پر ایرانی حملے کے بعد اسرائیل کی جوابی کارروائی کی دھمکی

(فکروخبر/ذرائع)ایران کی جانب سے منگل کی شب تل ابیب پر میزائل حملے کیے جانے کے بعد اسرائیل نے جوابی کارروائی کی دھمکی دی ہے۔عرب نیوز کے مطابق ایران کے پاسداران انقلاب نے دعوی کیا کہ ’انہوں نے 200 میزائل داغے…

دارالحکومت تل ابیب میں منگل کو فائرنگ اور چاقو کے حملے میں 6 افراد ہلاک: اسرائیلی پولیس

(فکروخبر/ذرائع)اسرائیل کے معاشی دارالحکومت تل ابیب میں منگل کو ہونے والے ایک مشتبہ حملے میں کم ازکم 6 افراد ہلاک ہوگئے۔عرب نیوز کے مطابق اسرائیلی پولیس نے اس حملے کو فائرنگ اور چاقو سے حملہ قرار دیا ہے جو ایران…

ایران یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں کوئی بھی ہمارے لمبے ہاتھوں کی پہنچ سے دور نہیں:نتن یاھو

یروشلم: (فکروخبر/ذرائع)اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران یا مشرق وسطیٰ میں کوئی بھی ہمارے لمبے ہاتھوں کی پہنچ سے دور نہیں۔حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کو فضائی حملے میں قتل کرنے کے بعد ہفتہ کو…

حزب اللہ سربراہ کے قتل کے بعد ایرانی سپریم لیڈر “علی خامنہ ای”محفوظ مقام پر منتقل

28/ستمبر/2024(فکروخبر/ذرائع)اسرائیل کی جانب سے حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کے قتل کا اعلان سامنے آنے کے بعد ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے…