Tag International news

امریکہ کا وینزویلا کے خلاف بڑا قدم: لیول 4 ٹریول ایڈوائزری جاری، امریکی شہریوں کو فوری ملک چھوڑنے کی ہدایت

واشنگٹن/کراکس: ریاستہائے متحدہ نے وینزویلا کے خلاف اپنی مبینہ بڑے پیمانے پر فوجی کارروائی کے بعد جنوبی امریکی ملک کے لیے لیول 4 ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی ہے جو سفری انتباہ کی سب سے سخت سطح ہے اور جسے…

ہانگ کانگ کی رہائشی عمارتوں میں خوفناک آتش زدگی : 13 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

ہانگ کانگ کے علاقے تائی پو میں واقع وانگ فوک کورٹ رہائشی اسٹیٹ میں بدھ کی سہ پہر لگنے والی خوفناک آگ نے ایک بڑے سانحے کی شکل اختیار کرلی جس میں کم از کم 13 افراد ہلاک اور 15…

کشمیر میں جماعت اسلامی کے خلاف تقریباً دو سو مقامات پر چھاپے ماری، 1000 افراد حراست میں

دہلی دھماکے کے بعد کشمیر میں سخت کارروائیاںدہلی کے لال قلعہ کے قریب کار بم دھماکے کے بعد وادی کشمیر میں سکیورٹی ہائی الرٹ پر ہے۔ پولیس اور پیراملٹری فورسز نے مختلف اضلاع میں مشتبہ افراد کے خلاف چھاپہ مار…

یوگنڈا میں خوفناک سڑک حادثہ، دو بسوں میں تصادم سے کم از کم 46 افراد ہلاک

کمپالا (ایجنسیز / فکروخبر نیوز) مغربی یوگنڈا میں بدھ کی صبح پیش آنے والے ایک خوفناک سڑک حادثے میں کم از کم 46 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق، یہ حادثہ ملک کی حالیہ تاریخ کے بدترین…

ڈپریشن، بے چینی اور تنہائی — گیم کی لت بچوں کی زندگی اجیرن بنا رہی ہے

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بچوں (بالخصوص لڑکوں) کا بہت زیادہ گیم کھیلنا (بنج گیمنگ) ان میں براہ راست بے چینی، ڈپریشن اور خراب نیند سے تعلق رکھتا ہے۔ ہانگ کانگ میں کیے جانے والے مطالعے میں…

وائٹ ہاؤس ملاقات ، روس ۔ یوکرین جنگ ختم ہونے والی ہے : ٹرمپ کا دعویٰ ، ہند پاک جنگ بندی کا پھر لیا کریڈٹ

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے ملاقات کی۔ اس اجلاس میں یورپی ممالک کے کئی رہنما شریک رہے۔ یہ اہم ملاقات ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پوتن سے ملاقات کے بعد بلائی…

اسرائیل میں نیتن یاہو کے خلاف شدید ناراضگی، یروشلم، تل ابیب اور حائفہ میں احتجاجی مظاہرے، غزہ منصوبے کی مخالفت

حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری شدید لڑائی ختم ہونے کے ابھی آثار نظر نہیں آ رہے ہیں۔ اب اسرائیلی حکومت کا غزہ پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کا منصوبہ بھی سامنے آ چکا ہے۔ اسرائیل اور حماس کے درمیان…

ٹیکساس میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 80 تک پہنچ گئی  ، اب بھی درجنوں لاپتہ، ریسکیو جاری

ٹیکساس میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے تباہ کن سیلاب نے ریاست کو بحران میں مبتلا کر دیا ہے، جہاں درجنوں افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہیں۔ مختلف علاقوں میں گھروں، گاڑیوں اور کیمپ سائٹس کو پانی اپنے ساتھ…

روس نے طالبان حکومت کو تسلیم کر لیا: عالمی سطح پر ایک نیا سفارتی باب کھلنے کا امکان؟

کابل : روس نے ایک تاریخی فیصلہ لیتے ہوئے افغانستان میں طالبان حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا ہے، یوں وہ 2021 میں طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد پہلا ملک بن گیا ہے جس نے…