انسانیت کو شرمسار کرتی بے حسی: ماں کندھوں پر بیٹی اٹھائے در در بھٹکتی رہی، مدد کے لیے کسی نے نہیں بڑھایا ہاتھ ،

فکروخبر ڈیسک رپورٹ یہ منظر کسی بھی دل کو چیر کر رکھ دے۔ ایک ماں، اپنی بیمار بیٹی کو کندھوں پر اٹھائے، مدد کے لیے در در بھٹک رہی ہے ، مگر نہ کوئی ہاتھ بڑھاتا ہے، نہ کوئی سہارا…
