طیارے کو رن وے پر اچانک کیوں روکنا پڑا؟

منگلورو(فکروخبرنیوز) منگلورو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پیر کی شام ایک بڑا فضائی حادثہ اس وقت ٹل گیا جب اڑان بھرنے کے دوران پائلٹ نے طیارے کے انجن میں تکنیکی خرابی محسوس کرتے ہی بروقت بریک لگا کر طیارے کو بحفاظت روک…
