پائلٹوں کی قلت کا مسئلہ حل ہو چکا ہے: انڈیگو کا ڈی جی سی اے کو یقین دہانی

نئی دہلی: دسمبر میں انڈیگو ایئرلائنس کو پیش آنے والی شدید آپریشنل بدنظمی کے بعد، ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (DGCA) کی کڑی نگرانی میں ایئرلائن کے آپریشنز کا مسلسل جائزہ لیا جا رہا ہے۔ شہری ہوابازی کی وزارت…
