کشتی پر جال کھینچنے کے دوران گہرے سمندر میں گرنے والے ماہی گیر کی مدد کے لیے پہنچی کوسٹ گارڈ کی ریسکیو ٹیم ، بحفاظت ساحل پر لانے میں کامیاب

منگلورو (فکروخبرنیوز) جال کھینچنے کے دوران ماہی گیر کے گہرے سمندر میں گرنے کا واقعہ منگلورو کے 100 کلومیٹر کی دوری پر پیش آیا ہے۔ ماہی گیر کی شناحت کومارو رامو کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق…
