امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی (USCIRF) نے ہندوستانی حکومت کے حالیہ فیصلے کی سخت مذمت کی ہے جس کے تحت روہنگیا پناہ گزینوں کو میانمار اور بنگالی بولنے والے مسلمانوں کو بنگلہ دیش واپس بھیجا جا رہا ہے۔ کمیشن نے کہا کہ یہ اقدامات نہ صرف بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہیں […]