بھٹکل (فکروخبرنیوز) بھٹکل-ہوناور اسمبلی حلقے کے لیے یوتھ کانگریس کے صدر کے طور پرجناب اسماعیل امشاد مختصر منتخب کیے گئے ہیں۔ موصوف مخدوم کالونی وارڈ کے میونسپل کونسلر کی حیثیت سے اپنی سماجی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ فکروخبر سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن کا آغاز 16 اگست 2024 سے […]