شوپیان : جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان میں آج صبح سے پولیس کی جانب سے بڑے پیمانے پر تلاشی اور چھاپہ ماری کی کارروائیاں جاری ہیں۔ یہ کارروائیاں غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام ایکٹ (UAPA) کے تحت ممنوعہ تنظیم جماعتِ اسلامی جموں و کشمیر سے مبینہ روابط رکھنے والے افراد اور مقامات کو نشانہ بناتے […]