غازی پور: مہاکمبھ پر تبصرہ کے بعد سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ افضال انصاری سرخیوں میں ہے۔ انہوں نے اس پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ برائی خلاف آواز بلند کرنے والوں کو دھمکیاں دی جاتی ہیں لیکن اس سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ میں عوام کا منتخب نمائندہ ہوں اور اپنی […]