بھٹکل : ادارہ ادبِ أطفال بھٹکل کی جانب سے 18 اکتوبر 2023ء بروز جمعہ رات ساڑھے آٹھ بجے آمنہ پیلس میں ایک پروگرام منعقد کیا جارہا ہے جس کے لیے ادارہ کی دعوت پر ناظم ندوۃ العلماء لکھنو اور جنرل سکریٹری آل انڈیا پیامِ انسانیت فارم حضرت مولانا سید بلال عبدالحئی حسنی ندوی دامت برکاتھم […]