(فکروخبر/ذرائع)ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ آئس کریم میں شامل مصنوعی کیمیکلز انسانی آنتوں کی صحت پر منفی اثر ڈال سکتے ہیں، جو مختلف دائمی بیماریوں کا سبب بن سکتے ہیں۔ ان کیمیکلز میں خاص طور پر ایمولسیفائرز شامل ہیں، جو آئس کریم کی ساخت اور ذائقہ بہتر بنانے کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔تحقیقات […]