نئی دہلی : قیمتی دھاتوں کی مارکیٹ میں سونا اور چاندی کی قیمتوں میں گراوٹ کا رجحان مسلسل جاری ہے۔ گزشتہ 14 کاروباری دنوں میں معمولی اضافے کے علاوہ دونوں دھاتوں کی قدر میں مجموعی طور پر کمی واقع ہوئی ہے۔ اپنی بلند ترین سطح سے نمایاں کمی کے بعد خریداروں اور سرمایہ کاروں میں دلچسپی […]