اترپردیش کے کانپور میں عید میلاد النبیؐ کے موقع پر ’آئی لَو محمد‘کے بینر لگانے پر مقدمہ کرنے کے خلاف ملک بھر کے مسلمانوں میں غم و غصہ بڑھتا جا رہا ہے۔اس کا اظہار جمعہ کو نماز کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں مسلمانوں ’’آئی لو محمد‘‘ کے بینر اور پوسٹرس کے ساتھ کیا […]