یلاپور: ایک کروڑ روپے منافع کا لالچ دے کر تاجر سے 12 لاکھ کی آن لائن دھوکہ دہی، خاتون سمیت چار کے خلاف مقدمہ درج

یلاپور (فکروخبرنیوز) کم وقت میں کروڑوں روپے کا منافع کمانے کا لالچ دے کر ایک مقامی تاجر سے 12 لاکھ روپے کی بھاری رقم ہڑپنے اور دھوکہ دہی کا ایک سنسنی خیز معاملہ یلاپور میں سامنے آیا ہے۔ اس مالیاتی…
