عمرہ زائرین حادثے پر جماعت اسلامی ہند نے اپنے گہرے رنج و غم کا کیا اظہار

جماعت اسلامی کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے حکومت سے مدد کی اپیل کی (پریس ریلیز) مدینہ منورہ کے قریب پیش آنے والے عمرہ زائرین کے بس حادثے پر جماعت اسلامی ہند نے اپنے گہرے رنج و غم کا…

