مرشد آباد (مغربی بنگال): ٹی ایم سی کے معطل رکن اسمبلی ہمایوں کبیر ہفتہ کے روز مرشد آباد ضلع کے بیلڈنگا میں بابری مسجد کا سنگ بنیاد رکھنے کیلئے پہنچے، جہاں بھاری تعداد میں سکیورٹی فورسز تعینات کی گئی ہیں۔ صبح سے ہی مختلف علاقوں سے لوگوں کا جمِ غفیر بیلڈنگا بلاک نمبر 1 کے […]