کرناٹک میں دنیا کی سب سے لمبی انسانی زنجیر کے لیے تیاریاں مکمل

کرناٹک حکومت کی جانب سے 15 ستمبر کو یوم جمہوریت پردنیا کی سب سے لمبی انسانی زنجیر تشکیل دینے کا منصوبہ تشکیل دیا ہے جس کا مقصد آزادی، مساوات اور بھائی چارگی اور دیگر جمہوری اقدار کو فروغ دینا ہے۔…
