Tag Hospital wall

بنگلورو میں بارش کی تباہی: شیواجی نگر میں اسپتال کی دیوار گرنے سے دو بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق

بنگلورو (فکروخبرنیوز) ریاستی دارالحکومت بنگلورو میں بدھ کی شام ہونے والی موسلادھار بارش ہلاکت خیز ثابت ہوئی، جہاں شیواجی نگر میں واقع بورنگ اینڈ لیڈی کرزن اسپتال (Bowring and Lady Curzon Hospital) کی احاطے کی دیوار گرنے سے دو بچوں…