شراوتی پمپ اسٹوریج پروجیکٹ کی مخالفت کے لیے کل 18 ستمبر کو ہوناور سے گیرسپا کے لیے نکلے گی بائک ریلی : عوامی مخالفت زوروں پر

ہوناور (فکروخبرنیوز) کرناٹک کے مجوزہ 2,000 میگاواٹ شراوتی پمپ اسٹوریج ہائیڈرو پروجیکٹ زور پکڑتی جارہی ہے۔ 16ستمبر شیموگہ ضلع کے کارگل منعقدہ میٹنگ میں عوامی مخالفت کا سامنا کرنے کے بعد اسے 18 ستمبر تک کے لیے ملتوی کیا گیا…
