تجوری کی کنجی (بھٹکل کے الحاج محی الدین منیری مرحوم کے حج بیت اللہ کی خدمت سے وابستہ چند واقعات ۔ از : مولاناعبد المتین منیری)

صابو صدیق مسافر خانہ بمبئی میں ایک ایسی جگہ تھی جہاں پر ہندوستان بھر سے علماء و مسلم قائدین آتے تھے۔ میرا آفس اس کے روم نمبر 12 میں واقع تھا۔ یہیں پر میرا اٹھنا بیٹھنا ہوتا۔ احمد غریب…
