بھٹکل : انجینئرنگ کی تعلیم کے ساتھ حفظِ قرآن کی تکمیل، حافظ طاؤس احمد رکن الدین کے اعزاز میں جلسہ

بھٹکل: سن شائن اسپورٹس سینٹر کے رکن جناب حسن شبر کے فرزند حافظ طاؤس احمد رکن الدین نے انجمن حامی مسلمین بھٹکل سے انجینیئرنگ کی تعلیم جاری رکھنے کے دوران حفظ قرآن کی بھی تکمیل کی ہے۔ تکمیلِ حفظ کے…


