جمعیت الحفاظ بھٹکل کی جانب سے منعقد ہونے جارہا ہے کل جنوبی ہند مسابقہ حفظ قرآن مجید

دو عمرہ پیکیج اور پانچ لاکھ روپیے کے مجموعی انعامات کا اعلان بھٹکل : جمعیت الحفاظ بھٹکل کی جانب سے ان شاء اللہ 29 اور 30 جمادی الاخریٰ 1446ھ مطابق یکم اور 2 جنوری 2025ء کو بھٹکل میں دوروزہ کل…

