ڈنیڈن: (فکروخبر/ذرائع)نیوزی لینڈ میں ایک ایئرپورٹ نے شہریوں کیلئے ایک ایسی ہدایت کے بعد تنازعہ کھڑا کر دیا ہے جو لوگوں کے اپنے پیاروں سے گلے ملنے کے وقت کو انتہائی محدود کرتا ہے۔نیوزی لینڈ کے ڈنیڈن ایئرپورٹ نے شہریوں سے مطالبہ کیا ہے کہ زیادہ گلے ملنا ہے تو ایئرپورٹ احاطے سے باہر گلے […]