بھٹکل(فکروخبرنیوز) انجمن انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ کمپیوٹر ایپلیکیشن (AIMCA) میں آج ہیلمیٹ کے استعمال کو فروغ دینے اور ٹریفک قانون کی پاسداری کی اہمیت کو طلبہ کے سامنے بیان کرنے کی غرض سے ایک خصوصی پروگرا منعقد کیا گیا۔ یہ پروگرام انجمن حامی المسلمین، مجلس اصلاح و تنظیم، اور اتراکنڑ ضلع پولیس کے اشتراک […]