اتراکھنڈ کے کیدارناتھ دھام میں اتوار کی صبح ایک افسوسناک فضائی حادثہ پیش آیا جس میں پائلٹ سمیت سات افراد جاں بحق ہو گئے۔ یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب آریَن ایوی ایشن کا ایک ہیلی کاپٹر گپت کاشی سے اڑان بھر کر کیدارناتھ جا رہا تھا۔ دورانِ پرواز خراب موسم کی وجہ سے […]