Tag Health Workers Strike

کرناٹک میں آشا کارکنوں کا دھرنا چھٹے دن میں داخل، ماہانہ 15 ہزار روپے اعزازیے کا مطالبہ

بنگلورو(فکروخبرنیوز) کرناٹک میں آشا کارکنوں کا غیر معینہ مدت کا احتجاج اتوار کو چھٹے دن میں داخل ہوگیا۔ کارکن ماہانہ اعزازیہ 15 ہزار روپے مقرر کرنے کا مطالبہ کر رہی ہیں۔ وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے مطالبے پر غور…