Tag Health News Bhatkal

بھٹکل کے شرالی کمیونٹی ہیلتھ سینٹر میں تین دن کی نومولود بچی کی موت، والدین کا ڈاکٹروں اور عملے پر طبی غفلت کا الزام

بھٹکل (فکروخبر نیوز) اترکنڑا ضلع کے بھٹکل تعلقہ میں واقع شرالی کمیونٹی ہیلتھ سینٹر میں تین دن کی ایک نومولود بچی کی موت کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ بچی کے والدین نے ڈاکٹروں اور اسپتال کے عملے پر مبینہ…