مرکزی وزیر کرن رجیجو نے کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے ہریانہ میں انتخابی دھاندلی کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ بہار انتخابات سے قبل سیاسی ہمدردی حاصل کرنے کی کوشش ہے۔ رجیجو نے دعویٰ کیا کہ بیرون ملک بعض بھارت مخالف عناصر راہل گاندھی کو ملک کی بدنامی کے لیے استعمال کر […]