نفرت انگیز تقریرمعاملہ پرایم ایل اے ہریش پونجا کے خلاف چارج شیٹ داخلبنگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک حکومت نے ہائی کورٹ کو مطلع کیا ہے کہ بی جے پی ایم ایل اے ہریش پونجا کے خلاف فرقہ وارانہ نفرت انگیز تقریر کے معاملے میں تفتیش مکمل کر لی گئی ہے اور اس سلسلے میں ایک خصوصی […]