نئی دہلی/ہاپوڑ، 28 اگست 2025: اتر پردیش کے ضلع ہاپوڑ کے گاؤں پارتاپور میں منگل 26 اگست کی شام تین مسلم نوجوانوں—عامر (28)، وسیم (28) اور رضوان (24)—پر مبینہ طور پر لاٹھیوں اور لوہے کی سلاخوں سے حملہ کیا گیا۔ متاثرین کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں نے انہیں روک کر نام پوچھے، مسلم شناخت […]