حماس کا ثالثوں کے ذریعے امریکا کو انتباہ؛ اسرائیلی خلاف ورزیاں جاری رہیں تو جنگ بندی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

غزہ جنگ بندی کی صورتحال کشیدہ ہوتی جا رہی ہے۔ حماس نے اسرائیل کی مبینہ خلاف ورزیوں پر ثالثوں کے ذریعے امریکا کو اہم اور حتمی پیغام پہنچا دیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایک عرب سفارتکار نے دعویٰ کیا…






