Tag Gulf Medical University

معروف تاجر اور ساحلی کرناٹک کی ممتاز شخصیت محمد میراں منیگار دبئی میں اعزازی ڈاکٹریٹ سے سرفراز

بھٹکل (فکرو خبر نیوز) ساحلی کرناٹک اور خلیجی ممالک میں اپنی فلاحی و تجارتی سرگرمیوں کے لیے معروف ممتاز کاروباری شخصیت ڈاکٹر محمد میراں منیگار کو متحدہ عرب امارات کی ریاست عجمان کی مشہور ‘گلف میڈیکل یونیورسٹی’ کی جانب سے…