دبئی میں کرناٹک اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکراور بھٹکل ایم ایل اے منکال وئیدیا کے اعزاز میں عشائیہ، بھٹکل مسلم خلیج کونسل کی جانب سے شہر کے چھ اہم مسائل پر مشتمل پیش کیا گیا میمورنڈم

انڈر گراؤنڈ ڈرینیج، سرابی ندی کی آلودگی، زیر التوا ترقیاتی کام ، سڑکوں کی خستہ حالی، اور بجلی کے مسائل کے سلسلہ میں فوری حل کا مطالبہ دبئی (فکروخبر نیوز) کرناٹک قانون ساز اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر اور بھٹکل کے…
