44ہزار لوگوں کے قتلِ عام کے بعد عالمی فوج داری عدالت نے آخر کار نتن یاھو کی گرفتاری وارنٹ جاری کیا !؟

(فکروخبر/ذرائع)عالمی فوجداری عدالت نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور سابق وزیر دفاع یوو گیلنٹ کے وارنٹِ گرفتاری جاری کردیئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی فوجداری عدالت نے کہا ہے کہ غزہ میں 8 اکتوبر 2023 سے 20 مئی 2024 تک انسانیت پر مظالم اور جنگی…
