گریپ 3 نافذ لیکن آلودگی بے قابو، دہلی کا اے کیو آئی خطرناک زون میں

فضائی آلودگی نے قومی راجدھانی دہلی کو پوری طرح اپنی گرفت میں لے لیا ہے۔ یہاں آلودگی سے بچنے کے فی الحال کوئی آثار نظر نہیں آرہے ہیں کیونکہ گریپ 3 کا نفاذ بھی بے اثر ثابت ہو رہا ہے۔ نومبر میں بڑھتی ہوئی سردی…
