Tag Government Schemes

کرناٹک: گروہا لکشمی اور گروہا جیوتی اسکیموں کے لیے دوبارہ رجسٹریشن پر غور، غیر اہل افراد کو فہرست سے نکالنے کی تیاری

بنگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک حکومت کی دو اہم فلاحی اسکیموں گروہا لکشمی اور گروہا جیوتی کے سلسلے میں ریاستی حکومت صرف حقیقی مستحقین کو فائدہ پہنچانے کے مقصد سے دوبارہ رجسٹریشن کا عمل شروع کرنے پر غور کر رہی ہے۔…