Tag Geofencing Attendance

سرکاری افسران اور ڈاکٹروں کے لیے ڈیوٹی پر قائم رہنا لازمی : کرناٹک حکومت نے ‘کرتویا’ ایپ کے ذریعے نائٹ اٹینڈنس کا نظام کیا متعارف

بنگلورو (فکروخبر نیوز) عوام کو بروقت اور شفاف بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے اور سرکاری افسران کا اپنے تعارفی ہیڈکوارٹر میں قیام لازمی بنانے کی غرض سے حکومتِ کرناٹک نے ایک نیا اور سخت قدم اٹھایا ہے۔ حکومت…