نیویارک:(فکروخبر/ذرائع) اقوام متحدہ میں عرب ممالک کے سفیروں کا سیکرٹری جنرل کے ساتھ بند کمرے میں اجلاس ہوا جس کے بعد فلسطین نے اسرائیل کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے نکالنے کا مطالبہ کر دیا۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں بمباری اور موجودہ صورتحال پر غور کیا گیا عب سفیر کا کہنا تھا کہ […]