اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے تجویز کردہ غزہ امن منصوبے کو اکثریت سے منظور کر لیا ہے۔ اس قرارداد کے ذریعے واشنگٹن کے تیارکردہ بیس نکاتی "غزہ امن فریم ورک” کو باضابطہ طور پر بین الاقوامی حیثیت حاصل ہوگئی ہے۔اس فریم ورک میں نہ صرف جنگ بندی بلکہ تعمیر […]