ڈاکٹر عبدالحمید اطہر ندوی غزہ بیس مہینے سے خشکی، سمندر اور فضا ہر طرف سے محصور ہے اور وہاں کے مکین کسی استثنا کے بغیر بھوکے اور پیاسے ہیں، دودھ پیتے بچے دودھ سے محروم ہیں۔ یہ بھوک کسی قحط کا نتیجہ نہیں ہے بلکہ یہ لوگ صہیونی ظالموں کی طرف سے بھوکے رکھے گئے […]