سرہند : امرتسر سے سہرسہ جانے والی غریب رتھ ایکسپریس میں ہفتہ کی صبح آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا، جس میں ٹرین کے تین جنرل کوچ شدید متاثر ہوئے۔ حادثہ سرہند ریلوے اسٹیشن سے تقریباً آدھے کلومیٹر فاصلے پر پیش آیا، جب ٹرین کے ایک ڈبے سے دھواں نکلنے پر عملے نے فوری کارروائی کرتے […]